تشمیت عاطس
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - چھینک لینے والے کو یَرْحَمُکَ اللہ کہہ کر دعا دینا، یا کسی کے حق میں یہ دعا کرنا کہ وہ ایسی مصیبت میں مبتلا نہ ہو کہ کوئی اس پر خوش ہو۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - چھینک لینے والے کو یَرْحَمُکَ اللہ کہہ کر دعا دینا، یا کسی کے حق میں یہ دعا کرنا کہ وہ ایسی مصیبت میں مبتلا نہ ہو کہ کوئی اس پر خوش ہو۔